سوارا بھاسکر جلد ماں بننے والی ہیں انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

سوارا بھاسکر جلد ماں بننے والی ہیں

سوارا بھاسکر جلد ماں بننے والی ہیں

سوارا بھاسکر جلد ماں بننے والی ہیں

بھارتی اداکارہ سوارابھاسکر نے جلد ماں بننے سے متعلق سوشل میڈیا پر خوشخبری شیئر کی ہے ۔ فروری 2023 ءمیں سیاستدان فہد احمد کیساتھ کورٹ میرج کرنیوالی اداکارہ سوارا بھاسکر جلد ماں بننے والی ہیں۔سوارا بھاسکر نے شوہر فہد احمد کے ہمراہ شیئر کی گئی ایک مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سناتے ہوئے لکھا ، کبھی کبھی آپ کی تمام دعائیں ایک ساتھ قبول ہوتی ہیں ۔مبارک شکر گزار پرجوش ہم ایک مکمل نئی دنیا میں قدم رکھنے والے ہیں ۔

Exit mobile version