افغانیوں کو وطن واپسی کیلئے وقت دیاجائے ، ان کی تذلیل نہ کریں ، افغان وزیراعظم دنیا Roze News
دنیا

افغانیوں کو وطن واپسی کیلئے وقت دیاجائے ، ان کی تذلیل نہ کریں ، افغان وزیراعظم

افغانیوں کو وطن واپسی کیلئے وقت دیاجائے ، ان کی تذلیل نہ کریں ، افغان وزیراعظم

افغانیوں کو وطن واپسی کیلئے وقت دیاجائے ، ان کی تذلیل نہ کریں ، افغان وزیراعظم

کابل ، افغانستان کے وزیراعظم ملا حسن اخواند نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانیوں کی تذلیل نہ کریں بلکہ انہیں وطن واپسی کیلئے وقت دیاجائے وہ عزت کیساتھ اپنے ملک جاسکیں ۔افغانستان کے عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوند نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں غیر قانونی طورپر مقیم مہاجرین کا مال ضبط کرنا ، ان کی تذلیل کرنا اور ان کے گھروں کو مسمار کرناکون سے قانون میں ہے ؟انہوں نے کہا کہ یہ ایک عجیب سی ہدایت ہ جو پاکستان کی نگران حکومت نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو کی ہے ، آپ آئندہ کا خیال کیوں نہیں کررہے کسی کا مال ضبط کرنیوالے آپ کو کون ہیں ؟

Exit mobile version