کھیل

آئر لینڈ کا کار ریس ڈرائیور حادثے میں ہلاک

آئر لینڈ کا کار ریس ڈرائیور حادثے میں ہلاک

آئر لینڈ کے کار ریلی ڈرائیور کریگ برین مقابلے کی تیاری کے دوران ہلا ک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کریگ برین اگلے ہفتے ہونیوالے ایونٹ کی تیاری کررہے تھے کہ اس دوران کروشیا میں ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ۔رپورٹس کے مطابق کروشیا میں 33 سالہ کریگ برین گاڑی حادثے کے دوران سڑک سے اترنے کے بعد کھمبے سے ٹکرائی غیر ملکی میڈیا کے مطابق کریگ برین اگلے ہفتے ہونیوالی ریلی چیمپئن شپ کی تیاری کررہے تھے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image