بیٹی میں امریکا سے علق رکھنے والی نرس اور اس کی بیٹی کو اغواءکرلیا گیا ۔خاتون اور اس کی بیٹی کو جمعرات کی صبح اغواءکرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بھی ایک بیان میں اس واقعے کی تصدیق کردی ہے ۔اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم ہیٹی میں 2 امریکی شہریوں کے اغواءکی اطلاعات سے آگاہ ہیں۔ہیٹی کے حکام کیساتھ باقاعدہ رابطے میں ہیں اور ان کے ساتھ کام جاری رکھیں گے ۔نیو ہیمپشائر سے تعلق رکھنے والی نرس ایلکس ڈورسین ایک این جی او کے ساتھ ملکر ہیٹی کے لوگوں کیلئے طبی خدمات فراہم کررہی تھی ۔

Leave feedback about this