پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس ا لٰہی نے اپنے گھر پر پولیس کے چھاپے کی تصدیق کردی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مونس الٰہی نے لکھا کہ پولیس نے گزشتہ رات گجرات میں ہمارے گھر پر چھاپہ مارا۔انہوں نے لکھا کہ نہ کوئی وارنٹ نہ کوئی کیس،پولس کی25گاڑیاں آئی تھیں۔مونس الٰہی نے لکھا کہ پولیس کی25گاڑیاں تو سمجھ اذتی ہیں پر ساتھ میں دو گالی گاڑیاں کیا کررہی تھیں؟انہوں نے اپنے پیغام میں سوال اٹھایا کہ کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہے تھے؟
Leave feedback about this