پاکستان

ہر شہری اپنے بل میں پانچ بجلی چوروں کا بل بھی ادا کرتا ہے ، سراج الحق

ہر شہری اپنے بل میں پانچ بجلی چوروں کا بل بھی ادا کرتا ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہر شہری اپنے بجلی کے بل پر 5 بجلی چوروں کا بل بھی ادا کرتاہے۔امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ حکومت کروڑوں کے نادہندگان کیخلاف کارروائی نہیں کرتی ، غریب آدمی کا دو ہزار کا بل نہ بھرنے پر کنکشن کاٹ دیا جاتاہے ۔سراج الحق کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت اپنے مینڈیٹ کیخلاف کام کررہی ہے نیپرا نے آئندہ ماہ سے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی تجویز دی ہے ۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ پی پی ، مسلم لیگ ن ، اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومتوں نے کچھ نہیں کیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image