گوادر پورٹ کو450,000میٹرک ٹن گند م کی درآمد کو ہینڈل،پروسیس کرنے کا باضابطہ اختیار دیدیا گیا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

گوادر پورٹ کو450,000میٹرک ٹن گند م کی درآمد کو ہینڈل،پروسیس کرنے کا باضابطہ اختیار دیدیا گیا

gwadar

گوادر پورٹ کو450,000میٹرک ٹن گند م کی درآمد کو ہینڈل،پروسیس کرنے کا باضابطہ اختیار دیدیا گیا

گوادر پورٹ کو450,000میٹرک ٹن گند م کی درآمدکو ہینڈل اور پرسیس کرنے کا باضابطہ اختیار دیا گیا ہے۔ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان اور گوادر انٹرنیشنل ٹرمینل لمیٹڈ کے درمیان ایک باضابطہ معاہدہ پر دستخط کے طورپر گوادر پورٹ کو450,000 میٹرک ٹن گندم کی درآمد کو ہینڈل اور پروسیس کرنے کا باضابطہ اختیار دیا گیا ہے۔ہائی اکٹین لاجسٹک سرگرمیوں کا ایک نیا بال کھول رہا ہے۔گند م کی پہلی کھیپ25دسمبر2022سے گوادر رپورٹ پر آنے کا قومی امکان ہے۔معاہدہ خطے میں ایک لاجسٹک حب کے طورپر گوادر بندرگاہ کی فطری صلاحیت کو بہتر بنانے کی طرف ایک چھلانگ ہے جو بالآخر پاکستان کی معیشت میں جی ڈی پی میں 10بلین امریکی ڈالر کا حصہ ڈالے گا۔

Exit mobile version