انٹرٹینمنٹ

کیا ایشوریا فلموں میں کام کیلئے ابھیشیک سے اجازت لیتی ہیں ؟

کیا ایشوریا فلموں میں کام کیلئے ابھیشیک سے اجازت لیتی ہیں ؟

ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر سوالات کا جواب دیتے ہوئے اپنی اہلیہ ایشوریا رائے سے متعلق بتایا کہ وہ کام کیلئے ان سے اجازت نہیں لیتی ایک مداح نے ابھیشیک سے اہلیہ کے کام سے متعلق دلچسپ چٹکلہ چھوڑا مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر جب ابھیشیک بچن نے اہلیہ ایشوریا رائے کے کام سے متعلق تعریف کی تو صارف نے کہا کہ آپ انہیں مزید فلمیں سائن کرنے دیں اور بیٹی کی دیکھ بھال خود کریں ۔میں انہیں سائن کرنے دوں ؟ انہیں کچھ کرنے کیلئے میری اجازت کی ضرورت نہیں ، بالخصوص ایسے کاموں میں جو انہیں پسند ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image