کوہاٹ:دو گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔افسوسناک واقعہ لاچی کے علاقے ورشنڈ میں پیش آیا جہاں دوگروپوں کے دوران شدید فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پرپہنچ گئی، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔فائرنگ کا واقعہ سابقہ رنجش کی بنا پر پیش آیا، واقعے کی رپورٹ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
جرائم
کوہاٹ: دوگروپوں میں تصادم ، 5 افراد جاں بحق
- by web_desk
- اپریل 20, 2025
- 0 Comments
- 194 Views
- 3 ہفتے ago

Leave feedback about this