کوئٹہ ، پہاڑی تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق پاکستان Roze News
پاکستان

کوئٹہ ، پہاڑی تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ ، پہاڑی تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ ، پہاڑی تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ، رپورٹس کے مطابق تودہ گرنے کا واقعہ خروٹ آباد کے علاقے میں پیش آیا ۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان کاکہنا ہے کہ اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاشیں باہر نکلیں۔پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔

Exit mobile version