کراچی میں پانی کامسئلہ کیسے حل ہوگا؟ گورنر نے بتادیا پاکستان Roze News
پاکستان

کراچی میں پانی کامسئلہ کیسے حل ہوگا؟ گورنر نے بتادیا

کراچی میں پانی کامسئلہ کیسے حل ہوگا؟ گورنر نے بتادیا

کراچی میں پانی کامسئلہ کیسے حل ہوگا؟ گورنر نے بتادیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میںپانی کامسئلہ حل کرنے کا فارمولا بتادیا 19 ویں سحری پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی واٹر بورڈ کے ایم ڈٰ کو اختیار دیکران کے رابطے میں کردیاجائے شہر میںپانی کامسئلہ حل ہوجائیگا۔گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ انہیں لوگوں کی تنقید کی پرواہ نہیں ، وہ اپنا کام کرتے رہیں گے۔حافظ نعیم الرحمن کو جواب دیتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ پکوڑوں میں ہی چمچہ گھمایا ہے آپ کی میئر شب پر نہیں ، اس سے قبل گورنر سندھ کراچی میں اسٹریٹ کرائم ختم کرنے کا بھی حل بتاچکے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ چار دن آ¾ی جی سندھ کو اختیار دیں میری کوآرڈینیشن سے پانچ ویں دن کوئی اسٹریٹ کرائم نہیں ہوگا۔ شہر میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے گذشتہ دنوں اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ گیس کی بندش پر عوام کے ردعمل سے ایم ڈی ایس ایس جی سی کو آگاہ کرچکاہوں

Exit mobile version