الیکشن کمیشن کو رقم جاری ہوگی یا نہیں ؟ کابینہ اجلاس آج پھر طلب تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

الیکشن کمیشن کو رقم جاری ہوگی یا نہیں ؟ کابینہ اجلاس آج پھر طلب

الیکشن کمیشن کو رقم جاری ہوگی یا نہیں ؟ کابینہ اجلاس آج پھر طلب

الیکشن کمیشن کو رقم جاری ہوگی یا نہیں ؟ کابینہ اجلاس آج پھر طلب

وفاقی کابینہ کا ایک اور اہم اجلاس آج ہوگا جس میں پنجاب اسمبلی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو اکیس ارب روپے دینے یا نہ دینے سے متعلق فیصلہ کیاجائیگا گذشتہ روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس دو گھنٹے تک جاری رہا جس میں الیکشن کمیشن کو رقم دینے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیاگیا ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ الیکشن کمیشن کو رقم جاری کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز ہے ۔سپریم کورٹ نے چار اپریل کو حکم دیاتھا کہ وفاق دس اپریل تک اکیس ار ب روپے الیکشن کمیشن کو دے جبکہ الیکشن کمیشن گیارہ اپریل کو رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے۔ سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات چودہ مئی کو کرانے کا حکم جاری کردکھاہے

Exit mobile version