پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعظم خان پرجرمانہ ختم کردیا۔ضابطہ اخلا ق کی خلاف ورزی پر اعظم خان پر میچ فیس کا پچاس فیصدجرمانہ کیاگیاتھا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 2023 میں اعظم خان نے میچ میں بلے پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر لگایا تھا۔

Leave feedback about this