کرپشن کیس میں علی محمد خان کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم پاکستان Roze News
پاکستان

کرپشن کیس میں علی محمد خان کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم

کرپشن کیس میں علی محمد خان کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم

کرپشن کیس میں علی محمد خان کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم

پشاور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو رہاکرنے کا حکم دیدیا ۔کرپشن کے کیس میں اینٹی کرپشن عدالت نے علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں اسی ہزار روپے کے مچلے جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔علی محمد خان پر غیر قانونی بھرتیوں اور خزانے کو 23 لاکھ رروپے نقصان پہنچانے کا الزام ہے ۔تحریک انصاف کے دور حکومت میں سابق وزیر مملکت رہنے والے علی محمد خان جوڈیشل ریمانڈ پر مردان جیل میں ہیں ۔

Exit mobile version