پشاور: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں38 افراد جان سے گئے۔ ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں38افراد کے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے 3 خواتین سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ واقعے کے بعد سکیورٹی حکام نے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے۔
تازہ ترین
کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ ،38افراد جاں بحق
- by web_desk
- نومبر 21, 2024
- 0 Comments
- 64 Views
- 2 ہفتے ago
Leave feedback about this