پاکستان

کرایوں میں اضافہ ، عید پر مسافروں کو پریشانی کا سامنا

کرایوں میں اضافہ ، عید پر مسافروں کو پریشانی کا سامنا

اسلام آباد: اپنوں میں عید منانے کی خواہش رکھنے والے پردیسیوں کیلئے اضافی کرایوں نے مشکلات پیدا کردی ہیں ۔مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹرز نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا ہے عوام ٹرانسپورٹرز کے من مانے کرائے دینے پر مجبور ہیں ۔دوسری جانب عید کی چھٹیاں شروع ہونے سے پہلے ہی بینکوں کے اے ٹی ایمز جواب دے گئے ہیں ۔عید سے قبل کیش نکلوانے والے صارفین کو اے ٹی ایم کی سست روی سے پریشانی کا سامنا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image