موسم

کراچی سمیت سندھ میں آج سے 3 روز تک بارش کی پیشگوئی

کراچی سمیت سندھ میں آج سے 3 روز تک بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 9 جولائی تک بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔کراچی شہر اور مضافات میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔اس کے علاوہ حیدر آباد ، دادو ، جامشورو ، قمبر ،تھرپار کر ، عمر کوٹ ودیگر علاقوں میں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے ۔دوسری جانب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ہے ۔مرتضیٰ وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں کے انڈرپاسز کا دورہ کیا اور بارشوں سے قبل ان کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔میئر کراچی کا کہنا تھا کہ کوشش کی جائے بارشوں کے دوران انڈر پاسز میں پانی رکنے نہ پائے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image