کراچی ، مولانا ضیاءالرحمن کے قتل میں ملوث 4 ملزما ن گرفتار پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

کراچی ، مولانا ضیاءالرحمن کے قتل میں ملوث 4 ملزما ن گرفتار

کراچی ، مولانا ضیاءالرحمن کے قتل میں ملوث 4 ملزما ن گرفتار

کراچی ، مولانا ضیاءالرحمن کے قتل میں ملوث 4 ملزما ن گرفتار

مولانا ضیاالرحمن کے قتل میں ملوث چار ملزمان کوگرفتار کرلیاگیا ۔مولانا جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم تھے ، جنہیں گلستان جوہر بلاک 16 کے پارک میں واک کے دوران قتل کیاگیا تھا۔بارہ ستمبر کی رات کو ہوئی واردات کا مقدمہ مقتول کے چچا زاد بھائی عبداللہ کی مدعیت میں درج کیاگیا۔جائے وقوعہ سے گیارہ خول برآمد کیے گئے تھے ، واردات میں استعمال ہونیوالا اسلحہ بھی ملزمان سے برآمد ہونیوالے ہتھیاروں سے میچ کرگیا ۔گرفتار ملزمان سے پولیس اور احساس اداروں پر مشتمل ٹیم تحقیقات کررہی ہے۔

Exit mobile version