گلوبل اوور چالیس کرکٹ کپ ، علیم ڈار کی طبیعت خراب ہوگئی کھیل Roze News
کھیل

گلوبل اوور چالیس کرکٹ کپ ، علیم ڈار کی طبیعت خراب ہوگئی

گلوبل اوور چالیس کرکٹ کپ ، علیم ڈار کی طبیعت خراب ہوگئی

گلوبل اوور چالیس کرکٹ کپ ، علیم ڈار کی طبیعت خراب ہوگئی

گلوبل اوور چالیس کرکٹ کپ کے فائنل میچ کے دوران امپائر علیم ڈار کی طبیعت خراب ہوگئی ۔علیم ڈار کو طیبعت خراب ہونے کے باعث اسٹیڈیم سے ہوٹل روانہ کردیا گیا ۔پاکستان ویٹرنز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ علیم ڈار کی گذشتہ رت سے طبیعت ٹھیک نہیں تھی ۔

Exit mobile version