کراچی: سٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر سے مندی دیکھنے میں آئی ۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں 148 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 81 ہزار 143 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ۔کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز پر 114 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تاہم یہ مثبت رجحان زیادہ دیر تک برقرار نہ رہ سکا اور مندی کا آغاز ہوگیا جو کاروباری دن کے اختتام تک برقرار رہی۔
معیشت و تجارت
کاروباری ہفتے کے پہلے روزپاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر مندی
- by web_desk
- ستمبر 30, 2024
- 0 Comments
- 56 Views
- 2 ہفتے ago
Leave feedback about this