بنگلہ دیش میں ڈینگی سے مرنیوالوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی ہے ۔بنگلہ دیش کی وزارت صحت کے تحت ڈائر یکٹو ریٹ جنرل آف ہیلتھ سروسز نے ڈینگی کے بارے میں اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ رواں برس اب تک 164,562 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 800 سے زیادہ لوگ ڈینگی بخار سے ہلاک ہوچکے ہیں ۔مجموعی طورپر 804 اموات میں ستمبر میں 211 ، اگست میں 342 اور جولائی میں 204 اموات شامل ہیں ، ستمبر میں اب تک ڈینگی کے 40-754 کیسز ریکارڈ
Leave feedback about this