ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کیلئے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالر فیس ادا کی گئی ، وزارت خارجہ پاکستان Roze News
پاکستان

ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کیلئے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالر فیس ادا کی گئی ، وزارت خارجہ

ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کیلئے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالر فیس ادا کی گئی ، وزارت خارجہ

ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کیلئے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالر فیس ادا کی گئی ، وزارت خارجہ

سینیٹ اجلاس میں وزارت خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے تحریری جواب جمع کرادیا۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کیلئے اٹھارہ لاکھ پچاس ہزار ڈالرز فیس ادا کی گئی ۔علاوہ ازیں چیئرمین کمیٹی محسن عزیز نے کہا کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل کیلئے مزید 4 روز کی توسیع دی جائے ۔

Exit mobile version