اس حوالے سے شہریوں نے مایوسی کا اظہار کیاہے اور شہر میں ایک پاﺅ ٹماٹر 60 روپے میں مل رہا ہے ۔گذشتہ روز شہر میں ٹماٹر کی قیمت 140 روپے فی کلو تھی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ یکم اگست کو پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کیاگیا تھا
کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو سے زائد ہوگئی

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو سے زائد ہوگئی