سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں نمٹا دیں تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں نمٹا دیں

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں نمٹا دیں

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں نمٹا دیں

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں نمٹا دیں ۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس سے متعلق اپیلوں کی سماعت ہوئی ۔جسٹس یحی آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی ، جسٹس حسن اظہر رضوان اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ میں شامل ہیں ۔سپری کورٹ کا کہنا ہے کہ ٹرائل کورٹ ہائیکورٹ کے حتمی فیصلے تک توشہ خانہ کیس کا فیصلہ نہیں کرسکتی ۔

Exit mobile version