معیشت و تجارت

ڈالر آج بھی سستا

ڈالر آج بھی سستا

اسلام آباد: گذشتہ روز کی طرح آج بھی امریکی ڈالر کی قدر کمی کا شکار ہے انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر آج بھی سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا ۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاﺅ 289 روپے پر برقرار ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رحجان دیکھنے میں آ رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 508 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 7 پر آگیا ۔گشتہ رو ز سو انڈیکس چالیس ہزار 499 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image