جرائم

چیچہ وطنی ، طالبہ سے مبینہ زیادتی کرنیوالا استاد گرفتار

چیچہ وطنی ، طالبہ سے مبینہ زیادتی کرنیوالا استاد گرفتار

چیچہ وطنی میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کرنیوالے استاد کو گرفتار کرلیاگیا پولیس نے بتایا کہ پرائیویٹ اسکول کے استاد نے نویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنایا ہے ۔پولیس کے مطابق تھانہ اوکانوالہ بنگلہ نے طالبہ کا طبی معائنہ کروانے کے بعد مقدمہ درج کرلیا۔متاثرین بچی کی بیوہ ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image