چین کے دارالحکومت بینجنگ اورمختلف صوبوں میں مٹی کے طوفان کے الرٹ جاری کردیے گئے حکام کے مطابق گردآلود ہواؤ سے بیجنگ اورکئی صوبوں میں حد نگا ہ متاثرہ ہونے کا خدشہ ہے۔ ماہرین موسمیات کا اس حالے سے کہنا ہے کہ ڈرائیورز محتاط رہیں کئی علاقوں میں حد نگاہ کم ہوجائیگی، مٹی کا طوفان جنوبی چین کی جانب بڑھنے کے بعد کمزور پڑجائیگا، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کئی دنوں سے گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں، خبر ایجنسی کے مطابق بیجنگ میں گرد آلود ہواؤں کے باعث فضائی آلودگی کی سطح میں خطرناک حد تک ضافہ ہواہے۔
Leave feedback about this