تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا کے بعد حق دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پی ٹی آئی کی دہشتگردی کے 3 مقدمات میں ضمانت خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو سزا کے بعد حق دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں حق دفاع بحال کرنے کی درخواست پر سماعت 10 اگست کو ہوگی ۔ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 10 اگست کو درخواست پر سماعت کرینگے ۔ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کررکھاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image