پاکستان

پی پی احتساب اور جیلوں سے نہیں بھاگی ، شرجیل انعام میمن

پی پی احتساب اور جیلوں سے نہیں بھاگی ، شرجیل انعام میمن

وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی احتساب اور جیلوں سے نہیں بھاگی سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ پی پی کسی سے ڈری ہے نہ ڈرے گی ، زردری بارہ سال جیل میں رہے ۔ان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی احتساب اور جیلوں سے نہیں بھاگی ، ہم پاکستان میں بیٹھ کر مقابلہ کررہے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image