پاکستان جرائم

پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر گرفتار

پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کومانسہرہ سے گرفتار کرلیاگیا ۔پی ٹی آئی کے دونوں سابق رکن قومی اسمبلی مانسہرہ میں پی ٹی آئی تحصیل بفہ پکھل کے صدر کی رہائشگاہ پر موجود تھے۔رضا اللہ خان اور ا ن کے کزن کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا تاہم پولیس یا کسی بھی ادارے نے گرفتاری کی تصدیق نہیں کی ۔رضا اللہ خان کے کزن نے تھانہ بٹل میں دونوں کے اٹھائے جانے کی اطلاع دی ۔علی نوا ز کی جبری گمشدگی شرمناک سلسلے کی کڑی ہے ان کوقانونی ضوابطہ کے مطابق عدالت میں پیش کیاجائے ، چیف جسٹس اس لاقانونیت پر نگران حکومت سے جواب طلب کریں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image