پاکستان

پیپلز پارٹی نے پنجاب سے 3 قومی اور 11 صوبائی نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

شہید بے نظیر کی 17ویں برسی، پیپلزپارٹی سلیکٹڈ نہ فارم 47والی،عوامی طاقت سے اقتدار میں آئی،بلاول بھٹو، آصف زرداری

پیپلز پارٹی نے پنجاب سے 3 قومی اور 11 صوبائی نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے عام انتخابات کے لیے پیپلز پارٹی نے پنجاب سے 2 قومی اور 11 صوبائی نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے۔گوجرانوالہ سے این اے 77 سے امتیاز صفدر وڑائچ، این اے 78 سے حارث میراں کو خرم دستگیر اور وزیر آباد کے حلقہ این اے 66 سے اعجاز سمان کو ٹکٹ دیا گیا۔پی پی 59 پر میاں سعود الحسن، پی پی 60 پر خواجہ انور شیخ اور پی پی 61 پر خالد حسین کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 63 سے فیصل اقبال، پی پی 64 سے اشفاق باجوہ، پی پی 65 سے ارشاد اللہ سندھو اور پی پی 66 سے علی اصغر کو ٹکٹ ملا ہے۔اس کے علاوہ پی پی 68 میں محمد اقبال، پی پی 69 میں شبیر حیدر اور پی پی 70 میں عامر افتخار رانا کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image