پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا ، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 300 روپے سے زائد ہوگئی پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیاگیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 305 روپے 36 پیسے فی لیٹر مقر ر کردی گئی ہے ۔ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیاگیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 311 روپے 84 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے ۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طورپر ہوگا۔

Exit mobile version