پاکستان

پیمرا ترمیمی بل پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت ہوئی، مریم اورنگزیب

پیمرا ترمیمی بل پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت ہوئی، مریم اورنگزیب

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات نے پیمرا ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں ترمیمی بل تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد تیار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سی پی این ای، ایمنڈ، پی بی اے، پی ایف یو جے اور اے پی این ایس جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی آراء کو بل میں شامل کیا گیا ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بنیادی مقصد آزاد، ذمہ دار میڈیا کو فعال کرنا ہے۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image