پولیس کو عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

پولیس کو عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

پولیس کو عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

پولیس کو عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔عثمان ڈار کی حراست اور گمشدگی کیخلاف کیس کی سماعت کی ۔سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو مقدمہ درج کرکے 3اکتوبر کو رپورٹ دینے کی ہدایت بھی کی ۔پولیس کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست گزار نے ر جوع نہیں کیا۔درخواست گزار کے وکیل بیر سٹر علی طاہر نے عدالت کو بتایا کہ پہلے دن ہی عثمان ڈار کی گمشدگی سے متعلق درخواست جمع کرائی تھی ۔

Exit mobile version