محمد عامر نے مداحوں کو خوشخبری سنادی کھیل Roze News
کھیل

محمد عامر نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

محمد عامر نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

محمد عامر نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے مداحوں کو خوشخبری سنادی خبریں گردش کررہی تھیں کہ محمد عامر کیربیئن پریمیئرلیگ سی پی ایل میں ہیمسٹر نگ کا شکار ہوگئے ہیں ۔محمد عامر کیر بیئن پریمیئر لیگ کے ایلیمنٹری میچ میں تین گینڈیں کرانے کے بعد انجری کا شکار ہو کر گراﺅنڈ سے باہر چلے گئے تھے۔اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پار جاری کیے گئے پیغام میں محمد عامر نےاپنی انجری کی نوعیت کے بارے میں بتایا ہے۔

Exit mobile version