موسم

پنجاب میں 13 سے 16 اگست تک شدید بارشوں کی پیشنگوئی

پنجاب میں 13 سے 16 اگست تک شدید بارشوں کی پیشنگوئی

لاہور ، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ان دنوں شدید گرمی پڑرہی ہے ، جہاں آئند دنوں میں بارشوں کو پیشنگوئی کی گئی ہے ۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، جب کہ صوبے میں 13 سے 16 اگست تک مون سون بارشوں کے امکانات ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image