پنجاب میں 13 سے 16 اگست تک شدید بارشوں کی پیشنگوئی موسم Roze News
موسم

پنجاب میں 13 سے 16 اگست تک شدید بارشوں کی پیشنگوئی

پنجاب میں 13 سے 16 اگست تک شدید بارشوں کی پیشنگوئی

پنجاب میں 13 سے 16 اگست تک شدید بارشوں کی پیشنگوئی

لاہور ، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ان دنوں شدید گرمی پڑرہی ہے ، جہاں آئند دنوں میں بارشوں کو پیشنگوئی کی گئی ہے ۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، جب کہ صوبے میں 13 سے 16 اگست تک مون سون بارشوں کے امکانات ہیں ۔

Exit mobile version