اسموک کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے دس نومبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔لاہور ، ننکانہ صاحب ، شیخو پورہ ، قصور ، گوجرانوالہ میں دس نومبر کو اسموگ کے سبب چھٹی ہوگی ۔اور نارووال میں بھی دس نومبر کی اسموگ کے سبب چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیاہے۔لاہور ڈویژن اور دیگر چار اضلاع میں تعلیمی ادارے اور سرکاری ونجی دفاتر بند رہیں گے ۔محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے چھٹی سے مستثنیٰ قرار دیئے گئے اور دس نومبر کو کھلے رہیں گے ۔
Leave feedback about this