پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد سیاست میں شمولیت اختیار کرنے سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ صحیح انسان کیساتھ ہیں تو شادی شدہ زندگی بہترین ہے۔پرینیتی چوپڑا نے ریاست گجرات کے شہر وڈودرا میں ایک تقریب میں شرکت کی ، جہاں انٹرویو کے دوران اداکار ہ سے سیاست میں انے سے متعلق سوال پوچھا گیا۔اس سوال کے جواب میں پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ میری کامیاب شادی کا راز یہ ہے کہ راگھو بالی ووڈ کے بارے میں کچھ نہیں جانتے اور اسی طرح میں بھی سیاست کے بارے میں کچھ نہیں جانتی ، لہذامجھے نہیں لگتا کہ آپ مجھے سیاست میں آتے ہوئے دیکھیں گے ۔
انٹرٹینمنٹ
پرینیتی چوپڑا سیاست میں آرہی ہیں ؟ اداکارہ نے بتا دیا
- by web_desk
- دسمبر 11, 2023
- 0 Comments
- 544 Views
- 1 سال ago

Leave feedback about this