پرویز خٹک کی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری آخری مراحل میں داخل تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پرویز خٹک کی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری آخری مراحل میں داخل

پرویز خٹک کی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری آخری مراحل میں داخل

پرویز خٹک کی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری آخری مراحل میں داخل

پرویز خٹک کی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری آخر ی مراحل میں داخل ہوگئی ۔شاہ فرمان اور شوکت یوسف زئی سمیت 4 رہنما پرویز خٹک سے سیاسی معاملات طے کررہے ہیں ۔محمود خان سے پرویز خٹک نے رابطہ کیا لیکن انہیں انکار میں جواب ملا پرویز خٹک پریس کانفرنس کے ذریعے نئی جماعت کا اعلان کرینگے۔نئی جماعت کے فیصلے سے قبل پرویز خٹک نے ن لیگ میں جانے کیلئے رابطے کیے تھے ن لیگ کی طرف سے انکار پر پرویز خٹک کا متبادل جماعت بنانے کا فیصلہ سامنے آیا ۔

Exit mobile version