کوئٹہ میں آج سے گرین بس سروس کا آغاز ہوگا پاکستان Roze News
پاکستان

کوئٹہ میں آج سے گرین بس سروس کا آغاز ہوگا

کوئٹہ میں آج سے گرین بس سروس کا آغاز ہوگا

کوئٹہ میں آج سے گرین بس سروس کا آغاز ہوگا

کوئٹہ میں آج سے گرین بس سروس کا آغاز ہوگا ، پہلے مرحلے میں کوئٹہ میں آٹھ بسیں چلائی جائیں گی ۔ائیر کنڈیشنڈ گرین بسیں بلوچستان یونیورسٹی سے بلیلی تک چلائی جائیں گی ، اس روٹ پر بسوں کے اٹھارہ اسٹاپ مقرر کیے گئے ہیں ۔بس کا کرایہ تیس روپے مقرر کیاگیا ہے بس میں خواتین اور بزرگوں کیلئے علیحدہ نشستیں مختص کی گئی ہیں ۔

Exit mobile version