پاکستان

پاکستان کی نصف سے زائد آبادی صاف خوراک سے محروم

پاکستان کی نصف سے زائد آبادی صاف خوراک سے محروم

صاف ستھری خوراک کی فراہمی دنیا بھر میں گھمبیر مسئلہ بن گئی ہے ۔پاکستان کی نصف سے زائد آبادی صاف خوراک سے محروم ہے جبکہ بلوچستان میں فوڈ اتھارٹی کے صرف 8 ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز تک محدود ہونے کے وجہ سے ناقص خوراک کی فراہمی کی روک تھام ممکن ہی نہیں ۔ماہرین خوراک کے مطابق غیر محفوظ خوراک کی وجہ سے ایک دو نہیں بلکہ 200 اقسام کی بیماریاں لاحق ہونے کے خطرات رہتے ہیں اور 5 میں سے ایک شخص ناقص خوراک کی وجہ سے بیماریوں کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلا جاتاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image