انٹرٹینمنٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا عمر کا اچھے ،ایماندار شخص سے شادی کرنے کا اعلان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا عمر کا اچھے ،ایماندار شخص سے شادی کرنے کا اعلان

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا عمر نے کہا ہے کہ کسی اچھے اور ایماندار شخص سے شادی کرونگی۔اداکارہ حرا عمر نے نجی زندگی اور کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔
معروف اداکارہ کا کہنا تھا کہ فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے اس لیے والدین کو منع کردیتی ہوں، جب بھی شادی کی کسی اچھے اور ایماندار شخص سے کروں گی، ہمسفر اچھی نیچر کا ہونا چاہیے اور اس کے مالی حالات تھوڑے اچھے ہونے چاہئیں۔سکرپٹ کو بہت غور سے پڑھتی ہوں اور اسے فورا ہی ادا کردیتی ہوں، کوشش ہوتی ہے سین اچھے سے کروں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image