پاکستان تحریک انصاف نے کل کا احتجاج ملتوی کر دیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پاکستان تحریک انصاف نے کل کا احتجاج ملتوی کر دیا

انٹرا پارٹی الیکشن کیس،تحریک انصاف نے جواب جمع کروانے کیلئے کمیشن سے وقت مانگ لیا

انٹرا پارٹی الیکشن کیس،تحریک انصاف نے جواب جمع کروانے کیلئے کمیشن سے وقت مانگ لیا

لاہور پاکستان تحریک انصاف نے کل کے احتجاج کی کال واپس لے لی۔
پارٹی ذرائع کے مطابق احتجاج کی صورت میں کارکنوں اور قیادت کی گرفتاریوں کا خدشہ ہے، پی ٹی آئی 17 ستمبر کو سیمینار اور 21 ستمبر کو جلسہ کرنے جا رہی ہے۔
قیادت کا کہنا ہے کہ میلادالنبی سیمینار اور ریلی میں کارکنوں کی شرکت زیادہ ضروری ہے، لاہور کا جلسہ ہر صورت میں ہو گا۔
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو احتجاج کی کال دی تھی۔

Exit mobile version