شرح سود دو فیصد پوائنٹس کم ہوکر 17.5 فیصد ہوگئی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

شرح سود دو فیصد پوائنٹس کم ہوکر 17.5 فیصد ہوگئی

سٹیٹ بینک کل مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا

سٹیٹ بینک کل مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا

کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی جس کے بعد شرح 17.5 فیصد کی سطح پر آگئی۔
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس کی کمی کی جس کے بعد شرح سود 19.5 کی سطح سے کم ہوکر 17.5 ہوگئی

 

Exit mobile version