افغان فورسز کی جانب سے طورحم بارڈر پر فائرنگ ہوئی ہے جس کا پاک فوج نے بھی بھرپور جواب دیا گیا افغان فورسز کی جانب سے طورحم بارڈر پر ممنوعہ جگہ پر پوسٹ بنانے سے منع کرنے پر افغان فورسز کی جانب سے فائرنگ ہوئی ہے جس کا پاک فوج نے بھی بھرپور جواب دیا گیا۔افغان فورسز کیجانب سے پاک فوج کی پوسٹوں پر جھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی کارروائی میں کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
Leave feedback about this