معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت آغا ز ہو اہے ۔ کے ایس ای سو انڈیکس 374 پوائنٹس اضافے سے 48409 پر ہے گذشتہ روز بھی مارکیٹ میں تیزی کا رحجان رہا تھا اور اختتام پر کے ایس ای سو انڈیکس 657-60 پوائنٹس کے اضافے سے 48034-60 پوائنٹس پر آکر بند ہوا تھا۔گذشتہ روز تقریباً دو سال بعد مارکیٹ میں 48 ہزار پوائنٹس کی حد عبوری ہوئی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image