لاہور:ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف ماڈل و اداکارہ متھیرا نے پاکستان میں تیزی سے پھیلتی بے راہ روی پر شکوے کا اظہار کردیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی معاشرہ انتہائی ایڈوانس ہو چکا ہے ۔پاکستانی سماج میں شادیاں بھی کاروباری معاہدوں کی طرح ہورہی ہیں اور والدین بھی پیسہ اور حیثیت دیکھ کر رشتوں کو اہمیت دینے لگے ہیں۔
انٹرٹینمنٹ
پاکستانی معاشرہ انتہائی ایڈوانس ہو چکا ،شادیاں کاروباری معاہدوں کی طرح ہورہی ہیں، اداکارہ متھیرا
- by web_desk
- اکتوبر 24, 2024
- 0 Comments
- 72 Views
- 2 ہفتے ago
Leave feedback about this