عالمی مالیاتی ادارے کی ایم ڈی کرسٹا لینا جارجیو ا نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں۔سٹالینا جارجیو ا نے کہا کہ پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کررہے ہیں تاہم پاکستان کیساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کا اہم مسئلہ ٹیکس کا ہے ملک میں جی ڈی پی کا صرف بارہ فیصد ٹیکس اکٹھا کیاجاتا ہے جسے ہم نے پندرہ فیصد تک بڑھانے کی تجویز پیش کی ہے ۔
پاکستان
معیشت و تجارت
پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کررہے ہیں ، ایم ڈی آئی ایم ایف
- by web_desk
- نومبر 15, 2023
- 0 Comments
- 74 Views
- 3 ہفتے ago

Leave feedback about this