پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگا، اجلاس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔اجلاس میں تجارتی تنظیمات ترمیمی بل 2023 منظوری کیلئے پیش کیاجائیگا۔تجارتی تنظیمات کا بل سینیٹ سے نورے روز کے اندر منظور نہیں ہوا تھا ۔

Leave feedback about this